22 شوال المکرم, 1446 ہجری
حیات آباد خیبر پختونخواہ، پشاور میں سینئر تجزیہ کار بی بی سی پشتو کے رحیم اللہ یوسفزئی سے ملاقات
Mon, 5 Apr , 2021
4 years ago
میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 02 اپریل 2021 ء بروز جمعہ حیات آباد خیبر پختونخواہ،
پشاور میں سینئر صحافی و کالم نگار، ایڈیٹر ڈیلی نیوز سینئر تجزیہ کار بی بی سی
پشتو کے رحیم اللہ یوسفزئی سے ملاقات کی۔ دعوت اسلامی کے شعبہ جات اور FGRF
کا مکمل تعارف پیش کیا اور مکتبۃ المدینہ
کی شائع کردہ کتب تحفے میں دیں۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری ، کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)