22 شوال المکرم, 1446 ہجری
میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 02 اپریل 2021 ء بروز جمعہ پشاور خیبر پختونخواہ میں رکن مجلس لاہور ریجن عثمان عطاری نے روزنامہ آج صبح پشاور کے مالک امجد یوسفزئی
سے ملاقات کی۔ دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کروایا اور فیضان مدینہ جوہرٹاؤن میں نماز جمعہ
ادا کرنے کی دعوت دی۔(رپورٹ: اسرار
حسین عطاری، کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)