13 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 01 اپریل
2021ء بروز جمعرات خیبر پختونخواہ ،مردان، شیر گڑھ میڈیا کلب میں ذمہ داران دعوتِ اسلامی نے سینئر صحافی و کالم
نگار سرپرست یونین آف جرنلسٹ تحصیل تخت بھائی مولانا عبداللہ جان سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی
کی دینی و دنیاوی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر انہیں مکتبۃ المدینہ کی
شائع کردہ کتاب سیرت
مصطفیٰ ﷺ تحفے میں دی۔(رپورٹ: اسرار
حسین عطاری ، کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)