8 شعبان المعظم, 1447 ہجری
گوجرانوالہ، پنجاب میں خیرخواہیِ امت کرنے اور
لوگوں کے مسائل و پریشانی کو دور کرنے کے لئے شعبہ روحانی علاج دعوتِ اسلامی کے
تحت 25 جنوری 2026ء کو”دعائے شفاء اجتماع“ کا
اہتمام کیا گیا جس میں مقامی ذمہ داران اور عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
اجتماع کا آغاز تلاوت و نعت سے کیا گیا جس کے
بعد ڈویژن ذمہ دار مولانا ثقلین عطاری مدنی
نے ”صبر کرنے کا ذہن کیسے بنے؟“ کے موضوع پر بیان کیا اور عاشقانِ رسول کی
رہنمائی کی۔
Dawateislami