22 شوال المکرم, 1446 ہجری
میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 02 اپریل 2021 ء بروز جمعہ نوشہرہ خیبر پختونخواہ کے
پریس کلب میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا
جس میں میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔
رکن مجلس
لاہور ریجن عثمان عطاری اور دیگر ذمہ داران نے شہنشاہ جنرل سیکرٹری پریس کلب، واجد
علی جوائنٹ سیکرٹری، بخت بسیار ممبر گورننگ باڈی، حاجی ظہور بائب صدر، محمد اسد
ممبر پریس کلب، سینئر صحافی فہیم الرحمن اور دیگر صحافیوں سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں میں عملی طور پر شریک ہونے کی دعوت
دی۔