سڈنی کاؤنسل نگران اور ملک مشاورت کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے تحت 1 مئی 2025ء کو اسلامی
بہنوں کے 8 دینی کاموں کے سلسلے میں مدنی مشورہ ہوا جس میں سڈنی کاؤنسل نگران اور
ملک مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دینی کاموں
کے متعلق کلام کرتے ہوئے مختلف موضوعات پر مشاورت کی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭کورسز و شعبہ جات کی کاکردگی کاؤنسل اور اسٹیٹ لیول پر دینا٭دیگر کمیونٹی (حنبلی، مالکی اور شافعی)
کی اسلامی بہنوں میں کام کرنا ٭شعبہ جات کے خصوصی کام٭مکتبۃالمدینہ کے مدنی مشوروں
میں شرکت کرنا٭تعویذاتِ عطاریہ کے بستے پر تقرری کرنا ٭گھر درس کی کارکردگی مکتوب
کے مطابق بڑھانا٭اجتماعِ ذکرِ شہادت کے بیانات٭دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو
روزانہ 2گھنٹے دینا٭سابقہ رمضان ورکشاپ کے نتائج کا جائزہ ۔

دعوتِ اسلامی کے تحت ملک و بیرونِ ملک میں ہونے
والے دینی کاموں کے سلسلے میں 7 اپریل 2025ءکو مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس
میں لور پول کاؤنسل نگران اور شعبہ نگران اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔
اس مدنی مشورے میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
دعوتِ اسلامی کے مختلف دینی کاموں کا
جائزہ لیا اور اُن میں مزید بہتری لانے کے لئے چند اہم امور پر گفتگو کی جن میں سے
بعض درج ذیل ہیں:
٭مدنی مذاکرے کی کارکردگی کا ہدف٭شارٹ کورسز٭نیکی
کی دعوت کے مدنی پھول٭ کارکردگی کو مزید بہتر کرنا اوردینی کاموں کے شیڈول کو چیک کرنا٭انفرادی کوشش اور گھر درس کو
بڑھانا۔

دنیا بھر میں اسلامی تعلیمات عام کرنے والی
عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 10 مئی 2025ء کو ذمہ داران کی میٹنگ
منعقد کی گئی جس میں کینبرا اسٹیٹ نگران اور شعبہ مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
معلومات کے مطابق 8 دینی کام کیسے کئے جائیں اس
حوالے سے ذمہ دار اسلامی بہن نے کلام کیا اور شعبہ مشاورت اسلامی بہنوں کے ساتھ رابطہ کرنے نیز شعبے پر کس انداز میں
کام کیا جائے اس پر شرکا کی رہنمائی کی۔
اس کے علاوہ ذمہ دار اسلامی بہن نے آئندہ ہونے
والے اجتماع بالخصوص بچیوں کے اجتماعات منعقد کرنے کا ذہن دیا جبکہ دیگر اہم نکات
پر بھی مشاورت ہوئی جن میں شعبہ ڈونیشن
بکس اور شعبہ اصلاحِ اعمال پر تقرری پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

9 مئی 2025ء کو عالمی سطح کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کے تحت بیرونِ ممالک کے دینی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے مدنی مشورے
کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک سطح کی شعبہ مشاورت اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
اس دوران مدنی مشورے میں شریک تمام ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے دینی کاموں میں بہتری لانے کے حوالے سے مختلف امور پر کلام کیا جن
میں سے بعض درج ذیل ہیں:

بیرونِ ممالک میں ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے
میں 8 مئی 2025ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت ایک
میٹنگ ہوئی جس میں بلیک ٹاؤن کاؤنسل نگران اور شعبہ مشاورت کی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
دینی کاموں کے متعلق کلام کرتے ہوئے ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے چند اہم نکات پر گفتگو کی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭کورسز و شعبہ جات کی کاکردگی کاؤنسل اور اسٹیٹ لیول پر دینا٭دیگر کمیونٹی (حنبلی، مالکی اور شافعی)
کی اسلامی بہنوں میں کام کرنا٭شعبہ جات کے خصوصی کام٭مکتبۃالمدینہ کے مدنی مشوروں
میں شرکت کرنا٭تعویذاتِ عطاریہ کے بستے پر تقرری کرنا٭گھر درس کی کارکردگی مکتوب
کے مطابق بڑھانا٭اجتماعِ ذکرِ شہادت کے بیانات٭دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو
روزانہ 2 گھنٹے دینا٭سابقہ رمضان ورکشاپ کے نتائج کا جائزہ٭اجتماع کے بعد اسلامی
بہنوں سے سوال و جواب کرنا٭اجتماع میں حدیثِ پاک کے شعبے کا تعارف کروانا ٭اجتماع
میں تفسیر سے متعلق کم از کم ایک آیت شامل کرنا۔

اشاعتِ علمِ دین کا جذبہ رکھنے والی عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 7 مئی 2025ء کو ذمہ داران کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں پرتھ نگران اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
اس موقع پر دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کی ترقی
کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مختلف امو رپر تبادلۂ خیال
کیا جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 7 مئی 2025ء کو دینی کاموں کے
سلسلے میں مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں اوبرن کاؤنسل نگران اور شعبہ مشاورت کی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے کی ابتدا میں اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں پر کلام کیا گیا جس کے مختلف
موضوعات پر مشاورت ہوئی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭کورسز و شعبہ جات کی کاکردگی کاؤنسل اور اسٹیٹ لیول پر دینا٭دیگر کمیونٹی (حنبلی، مالکی اور شافعی)
کی اسلامی بہنوں میں کام کرنا٭شعبہ جات کے خصوصی کام٭مکتبۃالمدینہ کے مدنی مشوروں
میں شرکت کرنا٭تعویذاتِ عطاریہ کے بستے پر تقرری کرنا٭گھر درس کی کارکردگی مکتوب
کے مطابق بڑھانا٭اجتماعِ ذکرِ شہادت کے بیانات٭دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو
روزانہ 2 گھنٹے دینا٭سابقہ رمضان ورکشاپ کے نتائج کا جائزہ٭8 دینی کام کی کارکردگی
کا جائزہ٭گھر درس کارکردگی بڑھانا٭ٹریننگ سیشنز کا انعقاد٭شارٹ کورسز اور 1 ڈے
سیشن میں شرکا کی تعداد بڑھانا۔

معاشرے کے لوگوں کی اصلاح کرنے اور انہیں
تعلیماتِ اسلام سے آگاہ کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
6 مئی 2025ء کو لورپول کاؤنسل نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا۔
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مدنی مشورے کے دوران
سنتوں بھرے اجتماع کے شیڈول پر کلام کیا اور بچیوں کے انگلش اجتماعات کے ٹائمنگ کے
حوالے سے مشاورت کی۔
علاوہ ازیں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں میں مزید بہتری لانے کے لئے اپنی اپنی رائے پیش کی اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت بیرونِ ممالک میں ہونے والے
دینی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے 6 مئی 2025ء کو میٹنگ منعقد کی گئی جس میں اسٹیٹ
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
معلومات کے مطابق اس میٹنگ میں جن امو ر پر تبادلۂ
خیال کیا گیا اُن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭کورسز و شعبہ جات کی کاکردگی کاؤنسل اور اسٹیٹ لیول پر دینا٭دیگر کمیونٹی (حنبلی، مالکی اور شافعی)
کی اسلامی بہنوں میں کام کرنا٭شعبہ جات کے خصوصی کام٭مکتبۃالمدینہ کے مدنی مشوروں
میں شرکت کرنا٭تعویذاتِ عطاریہ کے بستے پر تقرری کرنا٭گھر درس کی کارکردگی مکتوب
کے مطابق بڑھانا٭اجتماعِ ذکرِ شہادت کے بیانات٭دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو
روزانہ 2 گھنٹے دینا٭سابقہ رمضان ورکشاپ کے نتائج کا جائزہ۔

دعوتِ اسلامی کے تحت بیرونِ ممالک میں ہونے والے
دینی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے 1 مئی 2025ء کو ایک مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا
جس میں سڈنی کاؤنسل نگران اور ملک مشاورت کی اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
اس مدنی مشورے میں جن موضوعات پر مشاورت ہوئی
اُن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭کورسز و شعبہ جات کی کاکردگی کاؤنسل اور اسٹیٹ لیول پر دینا٭دیگر کمیونٹی (حنبلی، مالکی اور شافعی)
کی اسلامی بہنوں میں کام کرنا ٭شعبہ جات کے
خصوصی کام٭مکتبۃالمدینہ کے مدنی مشوروں میں شرکت کرنا٭تعویذاتِ عطاریہ کے بستے پر
تقرری کرنا ٭گھر درس کی کارکردگی مکتوب کے
مطابق بڑھانا٭اجتماعِ ذکرِ شہادت کے بیانات٭دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو روزانہ
2گھنٹے دینا٭سابقہ رمضان ورکشاپ کے نتائج کا جائزہ۔
رنگ پور ساؤتھ ڈویژن، بنگلہ دیش کی ذمہ داران کے درمیان 8 دینی کام کورس

رنگ پور ساؤتھ ڈویژن، بنگلہ دیش میں قائم
دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم میں ذمہ داران کو دعوتِ اسلامی کے دینی
کام کو مؤثر انداز میں کرنے کے طریقۂ کار سے آگاہ کرنے کے لئے نگرانِ عالمی مجلسِ
مشاورت نے ذمہ داران کے درمیان 8دینی کام
کورس کروایا جس میں اس علاقے کی تمام ذمہ داران نے شرکت کی۔
اس موقع پر نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے بتایا کہ دعوتِ اسلامی کا کام کیسے مؤثر
انداز میں کیا جائے؟ اس کا طریقہ کار کیا ہے؟، ذمہ داران و منسلک اسلامی بہنوں کی
لسٹ کو کس طرح اپ ڈیٹ کیا جائے؟، دوسرے ملک یا شہر شفٹ ہونے والے ذمہ دار اسلامی
بہنوں سے کیسےدینی کام لیا جائے؟ اور ان
کے لئے تقرری کے عمل کو کیسے بہتر بنایا
جائے؟ ۔
دیگر چند اہم نکات: ماتحت اسلامی بہنوں کی بیماری یا وفات کی صورت میں امیرِ اہلِ سنّت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ سے پیغام منگوانے کا طریقہ کیا ہے؟٭ نئے ذمہ داران کی
تقرری٭ انہیں دینی کام سکھانےاور ذمہ داری لینے کے لئے تیار کرنا٭ محفلِ نعت کا شیڈول٭ماہانہ
سیکھنے سکھانے کے حلقے٭ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا طریقۂ کار٭ نیکی کی دعوت دینے
کے آداب و طریقۂ کار ٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنا۔
کورس کے آخر میں امیرِ اہلِ سنّت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کے
آڈیو کلپ کے ذریعے عہدِ وفا کروایا گیا اور اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کے لئے انہیں
تحائف دیئے گئے۔ اس کے بعد دعا و صلوۃ و سلام سلسلہ ہوا ۔
رنگ پور ساؤتھ، بنگلہ دیش میں دعوتِ اسلامی کے تحت
8 دینی کام کورس کا انعقاد

حال ہی میں دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ
مشاورت اسلامی بہن نےرنگ پور ساؤتھ ڈویژن،
بنگلہ دیش کی ذمہ داران کے درمیان 8 دینی کام کورس کروایا جس میں اس علاقے کی تمام
ذمہ داران نے شرکت کی۔
اس کورس
کا آغاز تلاوتِ قراٰنِ مجید اور نعتِ رسول صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے کیا
گیا جس کے بعد نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے بتایا کہ دعوتِ اسلامی کا کام کیسے مؤثر
انداز میں انجام دیا جائے؟ اس کا طریقہ کار کیا ہے؟، ذمہ داران و منسلک اسلامی
بہنوں کی لسٹ کو کس طرح اپ ڈیٹ کیا جائے؟، دوسرے ملک یا شہر شفٹ ہونے والے ذمہ دار
اسلامی بہنوں سے دینی کام لینا اور ان کے لئے تقرری کے عمل کو بہتر بنایا جائے ۔
چند اہم نکات:٭ماتحت اسلامی بہنوں کی بیماری یا وفات کی صورت
میں امیرِ اہلِ سنّت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہسے پیغام حاصل کرنے کا طریقہ کیا ہے٭ نئی ذمہ
داران کی تقرری٭ نئی ذمہ داران کو دینی کام سکھانے کا طریقۂ کار٭محفلِ نعت کا
شیڈول وطریقۂ کار٭ سیکھنے سکھانے کے ماہانہ حلقے٭ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
طریقۂ کار٭ نیکی کی دعوت دینے کے آداب و طریقۂ کار ۔
اس کے علاوہ نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے ذمہ
داران کو گھر درس دینے، ہفتہ وار رسالہ
پڑھنے اور دیگر دینی سرگرمیوں میں حصہ لینے
کی ترغیب دلائی نیز ذمہ داران کی ذہن سازی کی گئی کہ وہ اپنے ذیلی نگران اسلامی
بہنوں و ذمہ داران کے ساتھ مل کر دینی کاموں کو آگے بڑھائیں اور اتفاق و اتحاد سے کام کریں۔
اس موقع پر امیرِ اہلِ سنّت دامت
بَرَکَاتُہمُ العالیہکے آڈیو کلپ
کے ذریعے حاضرین سے عہدِ وفا کروایا گیا اور اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کے لئے اُنہیں
تحائف دیئے گئے۔ اختتام پر دعا اور صلوٰۃ و سلام پڑھا گیا جس کے بعد ملاقات کا سلسلہ بھی رہا۔