2 اپریل 2026ء:

دعوتِ اسلامی کی اسٹیٹ اور کاؤنسل نگران اسلامی بہنوں کا ایک اہم مشورہ 2 اپریل 2026ء کو منعقد کیا گیا جس میں مختلف دینی اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے چند اہم نکات زیرِ بحث رہے:

٭عاشقانِ رسول کی مساجد میں دینی کام اور ان کی کارکردگی ٭بالمشافہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے کلاسز اور رسالہ کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے اہداف٭ قافلوں کی تاریخیں، ان کی تشہیر، اعلانات ، بیانات کی ریکارڈنگ اور اس کی اہمیت ٭دینی خدمات کے لئے ڈونیشن جمع کروانے کے نظام کو بہتر بنانے کے طریقے ٭انگلش تفسیری حلقے شروع کروانا٭ شارٹ کورسز کے ذمہ دار کی تقرری اور کارکردگی ٭جامعۃ المدینہ گرلز میں آسٹریلیا کے تعلیمی نظام کے مطابق AS PER CREDIT HOURS کورسز کے پروپوزل اور اس پر کام کرنا ٭نئی جگہ پر کام کرنے کے مدنی پھول٭ماہ اپریل ماہِ اجتماع کے مدنی پھول ٭اوورسیز نگرانوں کے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی پلاننگ ٭2026ء کے اہداف اور کارکردگی کا جائزہ ٭ماہانہ اہداف پر کام کرنے کے لئے آئندہ کے اہداف۔