24 جمادی الاولٰی, 1448 ہجری
دعوتِ اسلامی کے دعوتی و تنظیمی امور میں مزید
بہتری اور استحکام لانے کے لیے 6 اکتوبر 2026ء کو وکٹوریا نگران کے ساتھ ایک اہم
ون ٹو ون (One-to-One) مدنی مشورے کا
انعقاد کیا گیا۔ مدنی مشورے کے دوران تنظیمی ڈھانچے، کارکردگی رپورٹس اور آسٹریلیا
کی مقامی سطح پر دینی کاموں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔
ذرائع کے مطابق اس مدنی مشورے میں درج ذیل اہم
نکات اور انتظامی امور پر کلام کیا گیا:
٭8 دینی کام اور سافٹ ویئر انٹری٭ ڈینڈینونگ (Dandenong) ایسٹ کاؤنسل میں نئی نگران اسلامی بہن کی تقرری ٭ایسٹکاؤنسل میں اجتماعات کے اوقات اور زبانیں٭ایسٹ کاؤنسل
میں وقف مبلغہ اسلامی بہن کا تقرر٭اجارہ اور سفری اخراجات ٭انگلش اور اردو معلمات
کی تیاری٭فیڈ بیک مجلس کے امور۔
Dawateislami