7 شوال المکرم, 1447 ہجری
اسلامی بہنوں میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے جذبے
کے تحت 5 فروری 2026ء کو ایک میٹنگ ہوئی جس میں اسٹیٹ اور کاؤنسل نگران اسلامی
بہنیں شریک ہوئیں۔
اس دوران ذمہ دار اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں
سمیت دیگر امور پر بھی مشاورت کی گئی جن
میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭نگرانِ شوریٰ کے گرینڈ ایونٹ کی تیاری٭رسالہ
مطالعہ کارکردگی کے اہداف٭رسالہ مطالعہ کارکردگی بڑھانے کی پلاننگ٭رمضان ڈونیشن کے
اہداف٭نگرانِ شوریٰ کے ایونٹ میں نئی منسلک اسلامی بہنوں کو شامل کروانا٭اورسیز
نگرانوں کے 2025ء کے سنتوں بھرے اجتماع میں ملنے والے اہداف٭2026ء کے اورسیز
نگرانوں کے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت۔
Dawateislami