22 شوال المکرم, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت بیرونِ ممالک میں ہونے والے
دینی کاموں کا فالو اپ لینے کے لئے 3 مارچ 2026ء کو ایک میٹنگ ہوئی جس میں نیوزی
لینڈ کی نگران و ذمہ دار اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
اس موقع پر دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کی ترقی
کے حوالے سے مختلف اہم امور پر مشاورت کی
گئی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭نیوزی لینڈ کے دینی کام٭وقف مبلغہ کا شیڈول٭فیضانِ
تلاوت کلاس اور ڈونیشن کے اہداف٭مدرسۃالمدینہ گرلز کی کارکردگی٭نیوزی لینڈ میں
ریجن وائز دینی کاموں کی تقسیم کاری٭ ماناواتو-وانگانوی (Manawatu-Wanganui) ریجن میں دینی کام بڑھانا۔
Dawateislami