عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 9 مارچ 2026ء کو  بیرونِ ممالک میں ہونے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کے سلسلے میں کینٹربری نگران اور تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا۔

٭مدنی چینل کی Viewership بڑھانا٭بیرونِ ممالک میں قائم عاشقانِ رسول کی مساجد میں دینی کام کرنا٭2026ء کے اہداف کی پریزنٹیشن ٭8 دینی کام کی سافٹ ویئر انٹری٭اجتماعات اور مختلف سیشنز کی معلومات سوشل میڈیا اور ویب سائٹ پر ڈالنا٭سیکھنے سکھانے کے حلقوں کا شیڈول٭ڈونیشن کارکردگی۔