7 مارچ 2026ء کو عالمی سطح پر ہونے والے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کا جائزہ لینے اور اُن میں مزید بہتری لانے کے لئے  ایک مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں کینبرا کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس مدنی مشورے کے دوران ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭مدنی چینل کی Viewership بڑھانا٭بیرونِ ممالک میں قائم عاشقانِ رسول کی مساجد میں دینی کام کرنا٭2026ء کے اہداف کی پریزنٹیشن ٭8 دینی کام کی سافٹ ویئر انٹری٭اجتماعات اور مختلف سیشنز کی معلومات سوشل میڈیا اور ویب سائٹ پر ڈالنا٭سیکھنے سکھانے کے حلقوں کا شیڈول٭ڈونیشن 2026ء کے اہداف٭دینی ماحول سے منسلک اسلامی بہنوں کی لسٹ پر کام کرنا٭انگلش اجتماعات اور سیشنز کو بڑھانے کے لئے آئندہ کی پلاننگ۔