7 شوال المکرم, 1447 ہجری
6 فروری 2026ء کو اسلامی بہنوں میں نیکی کی
دعوت عام کرنے کے جذبے کے تحت ایک مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں اوبرن کاؤنسل
نگران اور جملہ ذمہ دار اسلامی بہنیں شریک
ہوئیں۔
اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں سمیت دیگر امور پر بھی مشاورت کی گئی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭نگرانِ شوریٰ کے گرینڈ ایونٹ کی تیاری٭رسالہ
مطالعہ کارکردگی کے اہداف٭رسالہ مطالعہ کارکردگی بڑھانے کی پلاننگ٭رمضان ڈونیشن کے
اہداف٭نگرانِ شوریٰ کے ایونٹ میں نئی منسلک اسلامی بہنوں کو شامل کروانا٭اورسیز
نگرانوں کے 2025ء کے سنتوں بھرے اجتماع میں ملنے والے اہداف٭2026ء کے اورسیز
نگرانوں کے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت٭گھر درس کارکردگی٭دیگر مقامات میں دینی کام
بڑھانا۔
Dawateislami