22 شوال المکرم, 1447 ہجری
12 مارچ 2026ء کو عالمی سطح کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کے تحت دینی کاموں کے سلسلے میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں
ایڈیلیڈ نگران سمیت دیگر ذمہ دار اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے 8 دینی
کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے چند اہم نکات پر مشاورت کی جن میں سے بعض یہ ہیں: ٭دینی
کاموں کے لئے افرادی قوت تیار کرنا٭2026ء کے دینی کاموں کے اہداف٭ڈونیشن کارکردگی
اور ڈونیشن اہداف٭آسٹریلیا میں ہونے والے دینی کاموں کا فالو اپ٭بیرونِ ممالک میں
قائم فیضانِ مدینہ سینٹر اور عاشقانِ رسول کی مساجد میں دینی کام٭ساؤتھ ایڈیلیڈ
میں دینی کام شروع کروانا٭ملک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کے شیڈول پر کلام۔
Dawateislami