23 شوال المکرم, 1447 ہجری
13 مارچ 2026ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کے تحت ایک مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک سطح کی شعبہ
علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭ذمہ داری کی تبدیلی٭اپنا نعم البدل تیار کرنا٭اورسیز
سفر کے دوران اپنا معاون تیار کرکے دینا٭علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت 2026ء کے
اہداف٭رمضان ڈونیشن اور ڈونیشن باکسز کی کارکردگی٭رسید بکس کا فالو اپ٭سڈنی نگران
کی ذمہ داری۔
Dawateislami