9 شوال المکرم, 1447 ہجری
7 فروری 2026ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ دار اسلامی بہنوں
کی تربیت و رہنمائی کے لئے مدنی مشورہ ہوا جس میں نیوزی لینڈ کی نگران و ذمہ داران
نے شرکت کی۔
مدنی مشورے کے دوران مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے
مختلف موضوعات پر گفتگو کی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭رمضانُ المبارک میں فیضانِ تلاوت کلاس٭وفق
مبلغہ کے دینی کام٭رضاکارانہ طور پر دینی کام کرنا٭مبلغہ کے شیڈول کی تیاری اور اس
کا فالو اپ٭رکنِ شوریٰ کی آمد پر ہونے والے اجتماعات اور سیشن کی اپڈیٹ۔
Dawateislami