
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت
ذمہ داران نےاراکینِ کابینہ کے ہمراہ ایبٹ آباد میں مختلف دکانوں میں مدنی عطیات بکس رکھوائے۔(رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ
اوراق)

دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت
پچھلے دنوں تتلے عالی گوجرانوالہ میں ذمہ داران نےرکن کابینہ کے ہمراہ اوراقِ مقدسہ کے70 باکسز خالی کرکے محفوظ مقام پر منتقل کئے۔(رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ
اوراق)

دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے
تحت23نومبر2019ء کو ذمہ داران نےغوثیہ
کالونی لاہور میں واقع اوراق مقدسہ کے مخزن (اسٹور) کا دورہ کیا اور وہاں پر ہونے والے کاموں
کا جائزہ لیا۔
واضح رہے ! لاہور شمالی زون میں اوراق مقدسہ کو عارضی
طور پر محفوظ کرنے کے لئے50 سے زائد اسٹور موجود ہیں۔(رپورٹ: محمد رضا عطاری، رکن زون مجلس تخفظ اوراق)

دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے
تحت23نومبر2019ء کو صدر لاہور میں واقع تحفظ اوراقِ مقدسہ کے ہیڈ آفس کااوراقِ
مقدسہ کے ذمہ دار نے دورہ کیا اور مجلس کے
کاموں کا جائزہ لیا۔ اوراقِ مقدسہ کے ذمہ دار نے مقامی
ذمہ داران کو مجلس کے مدنی کاموں کومزید بڑھانے کے حوالے سے اہم امور پر نکات بھی فراہم کئے۔ (رپورٹ: محمد رضا عطاری، رکن زون مجلس تخفظ
اوراق)

دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت23نومبر2019ء
کو مغلپورہ پنجاب میں ذمہ داران نے شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی
کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کا موں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ٹیلی تھون کے ذریعے دعوتِ اسلامی کا ساتھ
دینے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: محمد رضا
عطاری، رکن زون مجلس تخفظ اوراق)

دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کےذمہ داران نے
رکن کابینہ کے ہمراہ 20نومبر2019ء کو جوڑے پل پنجاب میں اوراق مقدسہ کے ڈرم خالی کئے
اور محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ (رپورٹ:
محمد رضا عطاری، رکن زون مجلس تخفظ اوراق)

دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کےذمہ داران نے
رکن کابینہ کے ہمراہ 20نومبر2019ء کو علی پور میں اوراق مقدسہ کے ڈرم خالی کئے اور
انہیں محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ (رپورٹ،بلال
مدنی،ملتان ریجن ذمہ دار،مجلس اوراق مقدسہ)

دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے
تحت20نومبر2019ء کو روہیلانوالی علی پور میں ذمہ داران نے رکن کابینہ کے ہمراہ شخصیات
سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں
سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور
ٹیلی تھون میں اپناحصہ شامل کرکے دعوتِ اسلامی کا ساتھ دینے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ،بلال مدنی،ملتان ریجن ذمہ دار،مجلس اوراق
مقدسہ)

دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے
تحت19نومبر2019ء کوحیدرآباد ٹمبرمارکیٹ میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں
نگرانِ مجلس تحفظ اوراق مقدسہ نے تاجر اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئےجامعۃ المدینہ اور مدرسۃ المدینہ کے ذریعے ہونے والی دینی خدمات کے بارے میں
آگاہ کیا نیز ٹیلی تھون میں اپنا حصہ شامل کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ،عبدالحمیدعطاری،دفتر ذمہ دار،مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)

پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق
مقدسہ کے تحت حیدرآباد کچا قلعہ میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہواجس میں حیدرآباد
زون کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران مجلس تحفظ اوراق مقدسہ نے شرکا کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اورٹیلی تھون باکس ذمہ دار بنانے اور ٹیلی تھون کے لئے بھر پور کوششیں کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:عبدالحمیدعطاری،دفتر ذمہ دارمجلس تحفظ
اوراق مقدسہ)

دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے ذمہ
داران نے پچھلے دنوں ہری پور ہزارہ میں اوراق مقدسہ کا کام کرنے والی تنظیم کے صدر
سے ملاقات کی اور مدنی حلقہ لگایا جس میں
ریجن ذمہ دار نے انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے اپنے شعبے سے متعلق تفصیلاً بریف
کیا اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی
ترغیب دلائی۔ اس موقع پر رکن ہزارہ زون اور رکن ریجن بھی موجود تھے۔ (رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ
اوراق)

دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پچھلے دنو
ں ذمہ داران نے رکن کابینہ و ڈویژن ذمہ دار کے ہمراہ جلال پور
بھٹیاں میں اوراقِ مقدسہ کے باکسز خالی کرکے اسے محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ بعد میں
ذمہ داران نے علاقائی دورہ بھی کیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت
پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمد
حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق)