پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ  کے تحت روہیلاں والی ڈیرہ غازی خان زون ملتان ریجن میں ذمہ دار اسلامی بھائی نے مختلف جگہوں پر مقدس اوراق کے تحفظ کیلیے ڈرم بنوائے اور انہیں مناسب جگہوں پر نصب کیا۔