دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت 3 دسمبر بروز منگل 2019 ءکووزیر آباد میں ایک میڈیکل اسٹور پرمدنی حلقے کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر ریجن زمہ دار نے انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں اور بالخصوص مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کی اہمیت اور اسکی خدمات سے متعلق آگاہی فراہم کی اور انہیں مدنی کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے 60 باکسز کی رقم دینے کی نیت کی اور باکسز خالی کرنے کے حوالے سے بھی اپنی خدمات پیش کرنے کا عزم کیا۔(حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور ریجن)