دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت 4 دسمبر بروز بدھ 2019 ءکو پنجاب کے شہر سکھیکی میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس میں رکن کابینہ نے ڈویژن ذمہ دار کے ساتھ مل کر علاقے کا دورہ کرتے ہوئے اسلامی بھائیوں سے ملاقاتیں کیں اور اوراق مقدسہ کے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔(حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور ریجن)