پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ  کے تحت اوراق مقدسہ کیلئے باکسز لگانے کے لئے ذہن سازی کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ اسی سلسلے میں چوک گدھ پور علی پور کابینہ ڈیرہ غازی خان زون ملتان ریجن میں ذمہ دار اسلامی بھائی نے اوراق مقدسہ کے تحفظ کے لئے ایک شخصیت سے 101بکس وصول کیے گئے۔