دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت 3 دسمبر بروز منگل 2019 ءکو صوبہ پنجاب کے شہر گکھڑ کے گاؤں باگڑیاں میں ایک شخصیت نے اوراق مقدسہ کے تحفظ کے جذبے کے تحت قرآن محل کے لئے 5 مرلہ جگہ دعوتِ اسلامی کو دے دی ۔ رکن کابینہ اور دیگر اسلامی بھائیوں نےاس کا وزٹ کیا اور اس کو تعمیر کروانے کے حوالے سے کوششیں کرنے کا ذہن دیا۔(حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور ریجن)