دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت 2 دسمبر بروز پیر کو پنجاب کے شہر ظفر وال میں رکن کابینہ نے علامہ عبدالستار صاحب سے ملاقات کی جس میں انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں اور بالخصوص مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کی خدمات سے متعلق آگاہی فراہم کی۔ جسے انہوں نے بہت سراہا اور اس شعبہ کے ساتھ تعاون کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔(حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور ریجن)