دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سانگلہ ہل سات دن کے فیضانِ نماز کورس کا سلسلہ جاری ہے۔ دورانِ کورس بعدِ فجرمدنی حلقے کا سلسلہ
ہوا جس میں معلمِ کورس نے سنّتوں بھرا
بیان کیا اور شرکا کی تربیت کی۔ (رپورٹ، محمداحمدسیالوی عطاری مدنی،معاون نگرانِ مجلس
کورسز)
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے
تحت 15نومبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سانگلہ ہل پنجاب میں سات دن کے فیضانِ نماز کورس کا انعقاد
کیا گیا جس میں 12 ماہ کے عاشقانِ رسول نے
شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار مجلس کورسز نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کومستقل مزاجی کے ساتھ کورس میں شرکت کرنے اور مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔(رپورٹ،
محمداحمدسیالوی عطاری مدنی،معاون نگرانِ مجلس کورسز)
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت 5نومبر2019ء
کو جوہر ٹاؤن لاہور میں63دن کےمدنی تربیتی کورس
کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔رکنِ مجلس کورسز نے ” علم کی فضیلت “ کے موضوع پر
سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کوعلم دین سیکھنے ،یاد رکھنے اور عمل کرنے کے
حوالےسے نکات دئیے۔ (رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی،
مجلسِ کورسز)
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت صحبت پور بلوچستان
میں واقع گورنمنٹ ہائی اسکول میں 6نومبر2019ء بروزبدھ سنّتوں بھرے بیان کا سلسلہ
ہوا جس میں کلاس نہم اور دہم کے اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ رکن کابینہ مجلس کورسز نے”علم
دین“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو فیضان نماز کورس کرنے اور ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنےکی دعوت دی۔(رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری
مدنی، مجلسِ کورسز)
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ حق باہو
بائی پاس ڈویژن روہیلانوالی میں 4نومبر2019ء کو مجلس کورسز کے تحت 63دن کےمدنی تربیتی کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔معلمِ کورس نے
”ترک نماز کی وعیدیں“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مسافر کی نماز
کے مسائل ، وطنِ اصلی اور اقامت کے مسائل سمیت مسافر کب تک مسافر رہتا ہے؟ سے
متعلق آگاہی فراہم کی۔
(رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ کورسز)
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت یکم
نومبر2019ء کو ریشم گلی مین بازار عارف والا میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس
میں تاجر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ نگرانِ مجلس کورسز نے شرکا کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اورمدنی مرکز فیضان
مدینہ محمدی ٹاؤن عاف والا میں ہونے والے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی،
مجلسِ کورسز)
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت
31اکتوبر2019ء کو عارف والا میں قائم مجلس
کورسز آفس میں ذمہ داران کا کانفرنس مدنی
مشورہ ہوا جس میں معلمین کورسز ذمہ دار ،تفتیش کورسز ذمہ دار، پاکستان کورسز آفس
ذمہ دار اور مجلس اجارہ کے ذمہ دار نے
شرکت کی۔نگرانِ مجلس کورسز نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اورکارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لئے پےرول سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی۔ (رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی،
مجلسِ کورسز)
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ گوجرانوالہ میں 63دن مدنی تربیتی کورس کا
انعقاد کیا گیا جس میں اہلِ علاقہ سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔63 دن تربیتی
کورس کے اسلامی بھائیوں نے دوران کورس مختلف مدنی کاموں میں حصہ لیا اور دیگر
اسلامی بھائیوں کو اچھی اچھی نیتیں بھی کروائیں۔ (رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی،
مجلسِ کورسز)
دعوت اسلامی کی مجلس
کورسز کے تحت روہیلانوالی تانگے والا چوک پنجاب میں ذمہ داران نے مدرسۃ
المدینہ بالغان لگایا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ معلم کورس نے شرکا
اسلامی بھائیوں کو درست مخارج کےساتھ قراٰنِ پاک کی تعلیم سے آراستہ کیا اور مستقل
مزاجی کے ساتھ مدرسۃ المدینہ بالغان میں
شرکت کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ،معاون
نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ کورسز)
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت روہیلانوالی تانگے والا چوک پنجاب
میں علاقائی دورہ ہوا جس میں ذمہ داران نے مقامی اسلامی بھائیوں کی نیکی کی
دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت دنیابھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی،
مجلسِ کورسز)
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ
کورسز کے تحت پچھلے دنوں روہیلانوالی
تانگے والا چوک پنجاب میں چوک درس کا سلسلہ ہو ا جس میں ذمہ داران نے مقامی اسلامی بھائیوں کی نیکی کی
دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت دنیابھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز دعوتِ اسلامی
کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی،
مجلسِ کورسز)
دعوت
اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ مرضی پورا بورے والا میں 23اکتوبر2019ء کو مجلس
کورسز کے تحت 12 مدنی کام کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں امامت کورس کے طلبۂ کرام
نے شرکت کی۔معلمِ کورس نے علاقائی دورہ کی اہمیت و طریقہ کار کی ترغیب دلاتے ہوئے
اس کے فوائد پر نکات بیان کئے۔ (رپورٹ،معاون
نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ کورسز)