19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت
31اکتوبر2019ء کو عارف والا میں قائم مجلس
کورسز آفس میں ذمہ داران کا کانفرنس مدنی
مشورہ ہوا جس میں معلمین کورسز ذمہ دار ،تفتیش کورسز ذمہ دار، پاکستان کورسز آفس
ذمہ دار اور مجلس اجارہ کے ذمہ دار نے
شرکت کی۔نگرانِ مجلس کورسز نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اورکارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لئے پےرول سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی۔ (رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی،
مجلسِ کورسز)