18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدنی
کورسزکےزیرِاہتمام2دسمبر2021ءبروزجمعرات فیصل آباد میں مدنی مشورہ منعقدہواجس میں
اسلام آباد ریجن و زون ذمہ داراسلامی بھائیوں نےشرکت کی۔
اس مدنی
مشورےمیں رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی فضیل رضاعطاری نےاسلامی بھائیوں کی تربیت
ورہنمائی کرتےہوئےشعبےکےتین ماہ کی کارکردگی کاجائزہ لیااورتقرری واعتکاف کی
تیاریوں کےحوالےسےاہم امور پرتبادلۂ خیال کیا۔(رپورٹ: محمداحمدسیالوی عطاری رکن
مجلس مدنی کورسز، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)