14 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلےدنوں شعبہ مدنی کورسزدعوتِ اسلامی کےتحت پیر
پریل شاہ میں 7دن پر مشتمل فیضانِ نمازکورس کااہتمام ہواجس میں مقامی اسلامی
بھائیوں نےشرکت کی۔
اس کورس کےاختتام پرنگرانِ ڈویژن نےسنتوں
بھرابیان کرتےہوئےشرکائےکورس کودینی ماحول میں استقامت اور رسالہ نیک اعمال پرعمل
کرنےکاذہن دیا۔
اس موقع
پر مقامی علمائےکرام و شخصیات نےشرکت کی۔بعدازاں اسلامی بھائیوں میں تحائف بھی
تقسیم کئےگئے۔(رپورٹ: اعظم رضا
عطاری شعبہ مدنی کورسز نواب شاہ زون ، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)