19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت روہیلانوالی تانگے والا چوک پنجاب
میں علاقائی دورہ ہوا جس میں ذمہ داران نے مقامی اسلامی بھائیوں کی نیکی کی
دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت دنیابھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی،
مجلسِ کورسز)