دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ مرضی پورا بورے والا میں 23اکتوبر2019ء کو مجلس کورسز کے تحت 12 مدنی کام کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں امامت کورس کے طلبۂ کرام نے شرکت کی۔معلمِ کورس نے علاقائی دورہ کی اہمیت و طریقہ کار کی ترغیب دلاتے ہوئے اس کے فوائد پر نکات بیان کئے۔ (رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ کورسز)