دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت پچھلے دنوں ذمہ داران نے نگرانِ مجلس کورسز کے
ہمراہ ایبٹ آباد میں علاقائی دورہ کیا ۔
نگرانِ مجلس کورسز نے مقامی اسلامی
بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز مجلس کورسز کے تحت ہونے والے مختلف کورسز
میں شرکت کرنے کا ذہن دیا ۔ (رپورٹ،معاون
نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ کورسز)
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت پچھلے دنوں پشاور میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہواجس میں نگرانِ ہزارہ زون
اور ریجن کورسز و اعتکاف ذمہ دار نے شرکت
کی۔ نگرانِ مجلس کورسز نے شرکا کی کا رکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی
اور کل وقتی و جزوقتی کورسز کے تقرر اور کورسز بڑھانے کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی نیز1441ھ کے اعتکاف کی تیاری کےحوالے
سے بھی بات چیت کی۔ (رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس
محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ کورسز)
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز تحت پچھلے دنوں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے ہیڈآفس
بہادر آباد میں قائم جامع مسجد سیلانی
میں تین دن کے فیضانِ نماز کورس کا انعقاد
کیا گیا جس میں امامت کورس کے عاشقان رسول
نے شرکت کی۔ معلم کورس نے شرکا کو نماز کے
مسائل سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے نماز کا عملی طریقہ سکھایا اور شرکا کو
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ،ہفتہ وار اجتما ع میں شرکت کرنے اور
قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس
محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ کورسز)
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ اسلام
آباد میں 63 دن مدنی تربیتی کورس کا سلسلہ جاری ہے ۔دورانِ کورس نگرانِ مجلس کورسز
نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو نیکی
کی دعوت کی اہمیت کے متعلق نکات دیتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس
محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ کورسز)
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت پچھلے دنوں میر پور کشمیر میں واقع میرپورمارکیٹ میں چوک
درس کا سلسلہ ہواجس میں نگران مجلس کورسز
نے مقامی اسلامی بھائیوں قرآن پاک کی اہمیت بیان کی اور مدرسۃ المدینہ
بالغان کاتعارف بیان کرتے ہوئےسات دن کے فیضانِ نماز کورس کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ کورسز)
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت میر
پور کشمیر میں چوک درس کا سلسلہ ہوا جس
میں ذمہ داران نے نگرانِ مجلس کے ہمراہ مقامی اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش
کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،معاون
نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ کورسز)
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت کوٹلہ کشمیر میں مدرس کورس کا سلسلہ جاری
ہے جس میں مقامی عاشقانِ رسول شرکت کرہے ہیں۔19 نومبر 2019ء کو نگران مجلس کورسز نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مبلغ کی خصوصیات، کردارِ مرشد اور تصور مرشد کے متعلق نکات دئیے نیزاصلاحِ
اعمال کورس کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،معاون
نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ کورسز)
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت19 نومبر 2019ء کو گوچھ کوٹلہ میں سنّتوں بھرے بیان کا سلسلہ ہوا جس میں مدرس کورس کے
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ نگرانِ مجلس
کورسز نے ”تہجد کے فضائل“ پر سنّتوں بھرا
بیان کیا اور شرکا کو اور نیک بننے کی تر
غیب دیتے ہوئے اصلاحِ اعمال کورس کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی،
مجلسِ کورسز)
18
نومبر 2019ء بروز پیر مجلسِ کورسز کے تحت بھمبر کشمیر میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا
گیا جس میں بھمبرمارکیٹ کےتاجراسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔ نگران مجلس کورسز نے شرکا کی نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے
مختلف کورسز متعارف کروائے اور شرکا کو ان
کورسز کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،معاون
نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ کورسز)
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت 18نومبر2019ء
بروز پیر کشمیر میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران کشمیرزون اور اسلام
آباد ریجن کورسزذمہ دار نے شرکت کی۔ نگران
مجلس کورسز نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور کورسز کی تقرری، کورسز بڑھانے اور اعتکاف کے
حوالے سےنکات دئیے۔(رپورٹ،معاون
نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ کورسز)
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت 18 نومبر 2019ء کو گوچھ
گاؤں سیالکوٹ میں سنّتوں بھرا بیان کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی گاؤں کے اسلامی بھائیوں
نے شرکت کی۔ نگران مجلس کورسز نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مجلسِ کورسز کے
تحت ہونے والے مختلف کورسز کے متعلق بریف کرتے ہوئے ان کورسز کے فوائد سے آگاہی
فراہم کی۔ بعد میں ذمہ داران نے نگران مجلس کورسز کے ہمراہ علاقائی دورہ بھی کیا۔(رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری
مدنی، مجلسِ کورسز)
دعوتِ اسلامی کے
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سانگلہ ہل میں 17 نومبر 2019ء کو مجلس کورسز کے تحت سات دن
کے فیضان نماز کورس کا انعقاد کیا گیا جس
میں 12 ماہ کے عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔ معلم کورس نے ”نماز کے طبی فوائد“ کے
موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو نماز کی پابندی کرنے اور دعوتِ اسلامی
کے مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ،
محمداحمدسیالوی عطاری مدنی،معاون نگرانِ مجلس کورسز)