دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت  کوٹلہ کشمیر میں مدرس کورس کا سلسلہ جاری ہے جس میں مقامی عاشقانِ رسول شرکت کرہے ہیں۔19 نومبر 2019ء کو نگران مجلس کورسز نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مبلغ کی خصوصیات، کردارِ مرشد اور تصور مرشد کے متعلق نکات دئیے نیزاصلاحِ اعمال کورس کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ کورسز)