دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز  کے تحت19 نومبر 2019ء کو گوچھ کوٹلہ میں سنّتوں بھرے بیان کا سلسلہ ہوا جس میں مدرس کورس کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ نگرانِ مجلس کورسز نے ”تہجد کے فضائل“ پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو اور نیک بننے کی تر غیب دیتے ہوئے اصلاحِ اعمال کورس کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ کورسز)