دعوتِ اسلامی کی مجلسِ  کورسز کے تحت پچھلے دنوں روہیلانوالی تانگے والا چوک پنجاب میں چوک درس کا سلسلہ ہو ا جس میں ذمہ داران نے مقامی اسلامی بھائیوں کی نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت دنیابھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ کورسز)