دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت 5نومبر2019ء کو جوہر ٹاؤن لاہور میں63دن کےمدنی تربیتی کورس  کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔رکنِ مجلس کورسز نے ” علم کی فضیلت “ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کوعلم دین سیکھنے ،یاد رکھنے اور عمل کرنے کے حوالےسے نکات دئیے۔ (رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ کورسز)