دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ  گوجرانوالہ میں 63دن مدنی تربیتی کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلِ علاقہ سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔63 دن تربیتی کورس کے اسلامی بھائیوں نے دوران کورس مختلف مدنی کاموں میں حصہ لیا اور دیگر اسلامی بھائیوں کو اچھی اچھی نیتیں بھی کروائیں۔ (رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ کورسز)