19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت صحبت پور بلوچستان
میں واقع گورنمنٹ ہائی اسکول میں 6نومبر2019ء بروزبدھ سنّتوں بھرے بیان کا سلسلہ
ہوا جس میں کلاس نہم اور دہم کے اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ رکن کابینہ مجلس کورسز نے”علم
دین“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو فیضان نماز کورس کرنے اور ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنےکی دعوت دی۔(رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری
مدنی، مجلسِ کورسز)