19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ حق باہو
بائی پاس ڈویژن روہیلانوالی میں 4نومبر2019ء کو مجلس کورسز کے تحت 63دن کےمدنی تربیتی کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔معلمِ کورس نے
”ترک نماز کی وعیدیں“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مسافر کی نماز
کے مسائل ، وطنِ اصلی اور اقامت کے مسائل سمیت مسافر کب تک مسافر رہتا ہے؟ سے
متعلق آگاہی فراہم کی۔
(رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ کورسز)