دعوتِ  اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سانگلہ ہل سات دن کے فیضانِ نماز کورس کا سلسلہ جاری ہے۔ دورانِ کورس بعدِ فجرمدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں معلمِ کورس نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کی تربیت کی۔ (رپورٹ، محمداحمدسیالوی عطاری مدنی،معاون نگرانِ مجلس کورسز)