19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس
کورسز کے تحت روہیلانوالی تانگے والا چوک پنجاب میں ذمہ داران نے مدرسۃ
المدینہ بالغان لگایا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ معلم کورس نے شرکا
اسلامی بھائیوں کو درست مخارج کےساتھ قراٰنِ پاک کی تعلیم سے آراستہ کیا اور مستقل
مزاجی کے ساتھ مدرسۃ المدینہ بالغان میں
شرکت کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ،معاون
نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ کورسز)