20جنوری2020ء
بروزپیر شریف لاہور ریجن کی ایک ڈویژن میں ماہانہ مدنی حلقہ منعقد کیا گیا جس میں ڈونیشن بکس ذمہ دار
خانقاہ ڈوگراں نے شرکت کی اور علاقہ میں مدنی کام کی نوعیت معلوم کی اور مسائل سنے کا سلسلہ
ہوا۔ علاقہ نگران کا 112گھریلو صدقہ باکسز
رکھوانے کا ہدف پورہ کرنے پر حوسلہ افزائی کی گئی۔ اس موقع پردیگر ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے بھی گھریلو صدقہ باکسز رکھوانے کی نیتیں پیش کیں ۔
دعوت اسلامی
کے تحت 22 جنوری کو لاہور شاہدرہ ٹاؤن علاقے میں ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع
کا انعقاد ہوا ۔ اجتماع میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔ اس موقع
پر میراں حسین کابینہ نگران نے سنتوں بھرا
بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو مدنی
کاموں کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی
کے تحت 22 جنوری کو لاہوچونگ جھنڈا چوک علاقے میں ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع
کا انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس موقع پرشاہ
پور کابینہ نگران نے سنتوں بھرا بیان کرتے
ہوئے اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں کی ترغیب دلائی۔
ڈیرہ اسماعیل خان زون کی کابینہ نگران کا ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت
دعوت اسلامی کے تحت 22 جنوری2020ء بروز بدھ لکی
مروت کابینہ نگران نے پنیالہ علاقے میں
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت فرمائی اور ڈونیشن بکس رکھنے کے حوالے سے ذہن
دیا اور مدنی کاموں کے حوالے سے بھر پور ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی
کے تحت 22 جنوری بروز بدھ پنڈی میں
ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد ہوا جس میں گلگت بلتستان زون نگران نے
شرکت فرماکراسلامی بہنوں کو مختصر دعائیں
یاد کروائیں اورمدنی کاموں کی ترغیب بھی
دلائی۔
دعوت اسلامی کے تحت 21 جنوری بروز منگل راولپنڈی دارالسنہ میں گلگت بلتستان زون سے تشریف لائی ہوئی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس گلگت
بلتستان زون نگران نے لیا۔اجلاس میں ترغیبی بیان کےبعد اہم نکات عطا فرمائے گئے،8
مدنی کاموں کا کارکردگی فارم سمجھایا گیا اور مدنی کاموں کے حوالے سے نئے اہداف
عطافرمائے گئے۔
دعوتِ اسلامی کے تحت 20 جنوری کو گوجرانوالہ زون کی وزیر آباد
کابینہ کا ماہانہ اجلاس زون نگران نے لیا جس میں کابینہ تا علاقہ نگران تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت فرمائی،ترغیبی بیان کے بعد مدنی کاموں
کے حواکے سے اہم نکات عطا فرمائے گئے اورنئے اہداف عطافرمائے گئےنیز اسلامی بہنوں
نے” ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ کی بکنگ کے حوالے سے اہداف لئے اور ہفتہ وار رسالے کی
کارکردگی کو بڑھانے کی بھی نیتیں کی گئیں۔
دعوت اسلامی کے تحت 20 جنوری کو گوجرانوالہ زون کا ماہانہ اجلاس زون
نگران نےمدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں لیا جس میں زون مشاور ت اور کابینہ نگران نے
شرکت فرمائی۔ اجلاس میں ترغیبی بیان کے بعد مدنی کاموں کے حوالے سے اہم نکات عطا
فرمائے گئے اورنئے اہداف بھی عطافرمائے
گئے۔
20 جنوری 2020ء بروز پیر شریف پشاور زون نگران کی والدہ کا انتقال لاہور میں
ہوا تھا 22 جنوری کو زون نگران سے انکی
والدہ کی تعزیت کےلئے لاہور ریجن نگران،لاہور زون نگران اور میاں میر کابینہ نگران
نے گھر کی اسلامی بہنوں کو صبر کے حوالے سے نکات عطا فرمائے اور ایصال ثواب کی
ترکیب بنائی گئی۔
دعوت اسلامی
کے تحت 22 جنوری2020ء بروز بدھ لاہور مغلپورہ کے علاقے میں ہفتہ وار سنتوں
بھرےاجتماع کا انعقاد ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں اور دیگر اسلامی بہنوں نے
شرکت کی سعادت حاصل کی، اس موقع پرلاہور ریجن نگران نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے
اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں کی ترغیب دلائی۔
20جنوری2020ء بروز پیر شریف راولپنڈی سٹی کابینہ کے شخصیات کے علاقے سکیم 7
میں مدرسۃ المدینہ بالغات کا آغاز کیا
گیا۔ اس سلسلے میں مجلس مدرسۃالمدینہ بالغات کے تحت محفل نعت کا اہتمام ہوا جس میں
شخصیات سمیت علاقے کی تنظیمی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے بھی شرکت فرمائی مبلغہ
کے ترغیب پر تقریباً 10 سے زائد اسلامی
بہنوں نے بالغہ کلاس میں شرکت کرنے کی نیت
کا اظہار کیا۔
22 جنوری2020ء بروز بدھ ڈیفنس فیز 04 میں
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا۔ اجتماع میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس
موقع پر کراچی ریجن نگران نے اسلامی بہن نے ریاکاری کی مذمت اور اخلاص کی اہمیت سے
متعلق سنتوں بھرا بیان کیا۔ بیان کے آخر میں اسلامی بہنوں کو اجتماع میں شرکت کرنے
اور فیضانِ زکوٰۃ شارٹ کورس کرنے کی ترغیب
دلائی گئی۔ نیز کتاب ”فیضانِ نماز “تحفے میں پیش کی گئی اور اس سے گھر درس دینے کی ترغیب دلائی گئی۔
Dawateislami