دعوت ِ اسلامی کےزیر اہتمام کراچی ڈیفنس کابینہ کے علاقے فیز 02 میں ماہانہ  علاقائی دورے کا انعقاد ہواـ جس میں زون نگران اور ریجن مشاورت اسلامی بہن نے شرکت کی، زون نگران نے’’بدگمانی‘‘ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی کاموں کےحوالےسے بھی مدنی پھول پیش کیے گئے۔ آخر میں شرکاء اسلامی بہنوں نے مدنی کاموں کےحوالےسے اچھی اچھی نیتیں بھی پیش کی ـ