16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 21 جنوری2020 بروز منگل لاہور فتح گڑھ میں شمالی لاہور زون
ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقے کی اسلامی
بہنوں کے ساتھ علاقائی دورہ کیا اور گھر گھر جاکر اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی دعوت پیش کی۔