16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
عالمی
مجلس مشاورت ذمہ دار کا فیصل آباد
دارالسنہ میں رکن مجلس بیرون ملک ذمہ دار کے ساتھ اجلاس
Sun, 26 Jan , 2020
5 years ago
دعوت ِ اسلامی کی عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار
اسلامی بہن کا فیصل آباد دارالسنہ میں رکنِ مجلس بیرون ملک ذمہ دار اسلامی بہن کے
ساتھ 21 جنوری بروز منگل کواجلاس ہوا جس میں دارالسنہ کے نظام میں مزید بہتری لانے
کے حوالے سے کلام ہوا۔