16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
زون گوجرانوالہ حافظ آبادکابینہ کی ڈویژن
کالیکی منڈی میں دعائے حاجات اجتماع کا انعقاد
Sun, 26 Jan , 2020
5 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 19جنوری 2020ءبروز اتوار ،زون گوجرانوالہ حافظ آبادکابینہ کی
ڈویژن کالیکی منڈی میں دعائے حاجات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مدنی انعامات
ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی ۔اور دعا کے موضوع پر بیان کی سعادت ملی اسلامی
بہنوں کو دعا مانگنے کی فضیلتیں ،دعائیں کس وقت قبول ہوتی ہے اور دعا مانگنے کے
آداب بیان کیا اورمتفرق روحانی علاج یاد کروائے۔