دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 17جنوری بروز جمعہ پاک ذمہ دار مکتبۃ المدینہ کے ساتھ گوجرانوالہ زون میں اجلاس کا نعقاد کیا گیا۔ پاک زمہ دار نے حقوق العباد اور احساس ذمہ داری کے حوالے سے نکات پیش کئے۔ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کی ترغیب دلائی تو 41 اسلامی بہنوں نے نیت کی اور مکتبہ المدینہ کے بستوں اور تقسیم رسائل کے مدنی کام کو بڑھانے کی نیتیں کی گئیں۔15 اسلامی بہنوں نے اپنے آپ کو زمہ دا ری کے لیے پیش کیا۔