16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 20 جنوری 2020 بروز
پیر لاہور شاہ پور کابینہ کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں کابینہ نگران نے ذمہ داران کی تربیت فرمائی مدنی کاموں کے حوالے سے نیتیں لیں اور اہداف
عطا فرمائے۔