16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 18 اور 19 جنوری2020ء کو واہ کینٹ
حسن ابدال کابینہ کے دو ڈو یژن میں شعبہ علاقائی دورہ کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
جن میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں نیکی کی دعوت ،محفل نعت کے نکات اور نیو کارکردگی فارم بھی سمجھائے گئے۔