دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے زیر اہتمام  3 مارچ 2021ء بروز بدھ سرگودھا زون میں واقع سرگودھا اسپورٹس کرکٹ اسٹیڈیم میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا۔ بعد ازاں سابق پاکستانی کراٹے کوچ محمد ظہور احمد عطاری کی اکیڈمی میں رسالہ ہر صحابی نبی جنتی جنتی سے بیان کیا جس میں سابق پاکستانی کراٹے کوچ محمد ظہور احمد عطاری کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔

دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت 10 فروری 2021ء کو اسپورٹس کرکٹ اسٹیڈیم سرگودھا میں مدنی دورہ ہوا۔

مغرب کی نماز کے بعد سابق پاکستانی کراٹے کوچ محمد ظہور احمد عطاری کی اکیڈمی میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار فیصل آبادمحمد حامد رضا عطاری نے ”اذان کی برکتیں“ بیان کی اور شرکا کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ، مدنی چینل اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت پچھلے دنوں  ذمہ داران دعوت اسلامی نے سرگودھا میں قائم سابق پاکستانی کراٹے کوچ محمد ظہور احمد عطاری کی اکیڈمی کا دورہ کیا جہاں سابق پاکستانی کراٹے کوچ محمد ظہور احمد عطاری سے ملاقات کی اور اکیڈمی میں مدنی درس کا اہتمام کیا جس میں عاشقان رسول نے شرکت کی ۔

دوسری جانب سرگودھا شہر کے سرگودھا اسپورٹس اسٹیڈیم کے اطراف میں موجود فیصل کرکٹ کلب میں بھی مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں فیصل کرکٹ کلب کے کوچ محمد عمران عطاری سمیت دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی مبلغ دعوت اسلامی نے حاضرین کے درمیان فیضان غوث اعظم رسالے سے بیان کرتے ہوئے شرکا کو خدمات دعوت اسلامی سے آگاہ کیا۔(رپورٹ: محمد حامد رضا عطاری مجلس رابطہ برائے اسپورٹس فیصل آباد ریجن ذمہ دار)


دعوت اسلامی  کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس پاکستان کے تحت پچھلے دنوں انجم رضا عطاری نگران مجلس رابطہ برائے اسپورٹس نے پنجاب ہاکی اکیڈمی کے کوچ سابق اولمپیئن محمد شبیر احمد عطاری سے ملاقات کی۔

ملاقات میں مبلغ دعوت اسلامی انجم رضا عطاری نگران مجلس رابطہ برائے اسپورٹس نے ہاکی سے وابستہ سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں میں مدنی کام کرنے پر مدنی مشورہ کیا۔

دوسری جانب 21 نومبر بروز ہفتہ سرگودھا شہر میں مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے نگران مجلس انجم رضا عطاری نے مختلف سابق اور موجودہ کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے پوری دنیا میں دین کی خدمات میں مصروف عمل عاشقان رسول کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی سے آگاہ کیا۔(رپورٹ: محمد حامد رضا عطاری مجلس رابطہ برائے اسپورٹس فیصل آباد ریجن ذمہ دار)


دعوت اسلامی  کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس پاکستان کے تحت پچھلے دنوں انجم رضا عطاری نگران مجلس رابطہ برائے اسپورٹس نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد مبین عطاری سے ملاقات کی۔

ملاقات میں مبلغ دعوت اسلامی انجم رضا عطاری نگران مجلس رابطہ برائے اسپورٹس نے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد حامد رضا عطاری مجلس رابطہ برائے اسپورٹس فیصل آباد ریجن ذمہ دار)


دعوت اسلامی  کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس پاکستان کے تحت پچھلے دنوں انجم رضا عطاری نگران مجلس رابطہ برائے اسپورٹس نے پاکستان فٹبال ٹیم کے کوچ محمد شہزاد انور اور آزاد فٹبال کلب کے کوچ حافظ طاہر سے ملاقات کی۔

ملاقات میں مبلغ دعوت اسلامی انجم رضا عطاری نگران مجلس رابطہ برائے اسپورٹس نے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد حامد رضا عطاری مجلس رابطہ برائے اسپورٹس فیصل آباد ریجن ذمہ دار)


دعوت اسلامی  کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس پاکستان کے تحت پچھلے دنوں انجم رضا عطاری نگران مجلس رابطہ برائے اسپورٹس نے سابق پاکستانی کراٹے کوچ محمد ظہور احمد عطاری سے ان کی اکیڈمی میں جا کر ملاقات کی ۔

ملاقات میں مبلغ دعوت اسلامی نے مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی کے تحت ہونے والے کورسز میں داخلہ لینے کا ذہن دیا نیز ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد حامد رضا عطاری مجلس رابطہ برائے اسپورٹس فیصل آباد ریجن ذمہ دار)


دعوت اسلامی  کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس پاکستان کے تحت پچھلے دنوں انجم رضا عطاری نگران مجلس رابطہ برائے اسپورٹس نے سرگودھا سٹی کرکٹ اکیڈمی میں مدنی حلقہ لگایا جس میں حاضرین کو نیکی کی دعوت دی۔

دوسری جانب انجم رضا عطاری نگران مجلس رابطہ برائے اسپورٹس نے علی عامر ہاکی اکیڈمی کے کوچ محمد فیاض سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے پوری دنیا میں دین کی خدمات میں مصروف عمل عاشقان رسول کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی سے آگاہ کیا۔(رپورٹ: محمد حامد رضا عطاری مجلس رابطہ برائے اسپورٹس فیصل آباد ریجن ذمہ دار)


دعوت اسلامی  کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس پاکستان کے تحت پچھلے دنوں انجم رضا عطاری نگران مجلس رابطہ برائے اسپورٹس نے سرگودھا اسپورٹس کرکٹ اسٹیڈیم میں فیصل کرکٹ کلب کے کوچ محمد عمران عطاری سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں مبلغ دعوت اسلامی انجم رضا عطاری نگران مجلس رابطہ برائے اسپورٹس نے فیصل کرکٹ کلب کے کوچ محمد عمران عطاری کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دی اور فیضان آن لائن کورسز میں داخلہ کا ذ ہن دیا اور مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد حامد رضا عطاری مجلس رابطہ برائے اسپورٹس فیصل آباد ریجن ذمہ دار)


دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت 19 ستمبر2020ء بروز ہفتہ لاہور ریجن کے ذمہ دار حاجی محمد خالد عطاری نے ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بولر محمد عامر عطاری سے ان کے گھر پر ملاقات کی ۔

ملاقات میں ریجن ذمہ دار حاجی محمد خالد عطاری نے محمد عامر کو دعوت اسلامی کا یوٹیوب چینل دیکھنے ، سبسکرائب کرنے اور اپنے فین میں اس کی تشہیر کرنے کا ذہن دیا ۔

دوسری جانب 20 ستمبر2020ء بروز اتوار مجلس رابطہ برائے اسپورٹس حیدرآباد کے رکن کابینہ محمد عرفان عطاری نے حیدر آباد میں ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بولر محمد حسنین سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی چینل پر مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا ۔


مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے زیر اہتمام سابق پاکستانی کراٹے کوچ محمد ظہور احمد عطاری کی اکیڈمی میں مدنی درس کا سلسلہ ہوا جس میں اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے انہیں نیکی کی دعوت پیش کی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمد حامد رضا عطاری، ریجن ذمہ دارمجلس رابطہ برائے اسپورٹس فیصل آباد)


دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے زیر اہتمام سرگودھا اسپورٹس کرکٹ اسٹیڈیم میں مدنی درس کا سلسلہ ہوا جس میں کرکٹر تیمور سلطان اور کرکٹ کوچ محمد عمران عطاری سمیت کھلاڑیوں نے شر کت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے شرکا کو نیکی کی دعوت پیش کی اور ہفتہ وار اجتماع میں شر کت کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمد حامد رضا عطاری، مجلس رابطہ برائے اسپورٹس فیصل آباد ریجن)