20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس پاکستان کے تحت
پچھلے دنوں انجم رضا عطاری نگران مجلس
رابطہ برائے اسپورٹس نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد مبین عطاری سے ملاقات کی۔
ملاقات میں مبلغ دعوت اسلامی انجم رضا عطاری نگران مجلس رابطہ برائے اسپورٹس نے ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے مدنی چینل دیکھنے کی
ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد حامد رضا
عطاری مجلس رابطہ برائے اسپورٹس فیصل آباد ریجن ذمہ دار)