دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے زیر اہتمام  3 مارچ 2021ء بروز بدھ ورلڈ اسنوکر چیمپئن اسجد اقبال کے کلب میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں رسالہ ہر صحابی نبی جنتی جنتی سے بیان کیا گیا ۔ مدنی حلقے میں ورلڈ اسنوکر چیمپئن اسجد اقبال کے علاوہ دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔